aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maro.d"
آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوںیا عشق کی پکڑ کر گردن مروڑ ڈالوں
تم اپنی یاد سے کہہ دو نہ جائے چھوڑ کے دلکہ درد ہجر نہ رکھ دے کہیں مروڑ کے دل
وقت کا زور اس پہ کیا جس نےپنجۂ وقت کو مروڑ دیا
ہے مدتوں سے تیرے انتظار میں بھی اک لحدبھلائی چاہے واں تو نفس اپنا کچھ مروڑ تو
دنیا کی ہر بلندی کو ہے تیرا انتظاراحساس نارسائی کی گردن مروڑ تو
یہ جگ ہے پتھر کی کلائیدیکھو اس کو مروڑ کے بابا
کوئی مشکل اگر دکھے تم کوبانہہ اس کی مروڑ کر آنا
رستم سے چھین لیجئے دیو سفید کواور اس کی دہ مروڑ کے تلوار توڑیئے
شوق سے تو ہاتھ کو میرے مروڑمیں ترا پنجا مروڑوں کس طرح
شیطانی پنجہ کیا چیز ایک مجاہد تو ہے عزیزؔشیطانی پنجے کو مروڑ ورنہ پھر پچھتائے گا
اگر تھی چہرے پہ رونق کی آرزو ان کومصیبتوں کی کلائی مروڑ کر آتے
رنگیں ادائے دہر کی گردن مروڑ دوناسور زندگی ہے تو زخموں کو پھوڑ دو
تمہارے عارض گلگوں سے کھیلنے والےشفق کی سرخ کلائی مروڑ دیتے ہیں
دل بنا کر مرا ہتھیلی پراور پھر مٹھی کو مروڑ دیا
ذرا حدوں سے نکل کے آگے مروڑ دی جب کلائی اس کیلگا کہ جیسے وہ کسمسا کر قریب اپنے بلا رہی ہے
باتیں بناتا ہے وہ مرے دل کو توڑ کےلفظوں کے منہ چھپاتا ہے کاغذ مروڑ کے
کبھی جو روکنا چاہی زمین کی گردشتری کلائی کو ہم نے ذرا مروڑ لیا
دل توڑ دے مروڑ دے الفت میں گر قمرؔدے دے کوئی مجھے بھی دغا تم کو اس سے کیا
ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانا ہےرونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانا ہے
جا کے کہسار سے سر مارو کہ آواز تو ہوخستہ دیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books