aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meter"
ہم وہ پہیے جو اگر ساتھ برابر نہ چلےایک میٹر بھی یہ گاڑی نہیں چلنے والی
کیوں نہیں مجھ سے پوچھتا ترا دوستخیر تو ہے کہاں گیا ترا دوست
جب ملاقات کرنا پڑتی ہےتب ہمیں رات کرنا پڑتی ہے
وہ خوشی بھی خوشی سے ہوتی ہےجو تری ایک جی سے ہوتی ہے
زندگی کچھ دن ایسے دو ہم کوہم اسے چاہیں اور وہ ہم کو
جس نے دنیا سے بغاوت کر لیایسے دل پر بھی حکومت کر لی
اگر مجھ کو زمیں ہونا پڑے گاجہاں تم ہو وہیں ہونا پڑے گا
آپ کے آنے سے اک ایسی فضا بنتی ہےہم جہاں سانس بھی کھینچیں تو ہوا بنتی ہے
ہم ترے دل سے نکل آئے مگر کیا نکلےجس طرح کوئی سمندر میں سے پیاسا نکلے
میں کبھی رکھنا اگر چاہوں مرے یار ردیفہونے لگتی ہے مجھے دیکھ کے بیزار ردیف
نہ مٹے مٹ سکیں تنہائیاں مقدر کیکہ رہ کے باغ میں بھی ہے شجر شجر تنہا
کیا خبر تھی انقلاب آسماں ہو جائے گاقورمہ قلیہ نصیب احمقاں ہو جائے گا
عیب بھی تیرے ہنر لگتے ہیںتیری فرقت کا ثمر لگتے ہیں
کوئی موسم بھی سزاوار محبت نہیں ابزرد پتوں کو ہواؤں سے شکایت نہیں اب
درد کی آنکھ سے تیرے غم کا لہوبن کے سیلاب بہنے لگا چار سو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books