تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naashta"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "naashta"
غزل
بھرا ہے نعمت الواں سے گل کا خوان گو حسرتؔ
کرے ہر صبح اٹھ کر خون دل سے ناشتا بلبل
حسرتؔ عظیم آبادی
غزل
مجھے پچھلی شب کی خنک روی نے ہی صبح دم یہ شنید دی
میں دھنک کی اوڑھ کے اوڑھنی کروں ناشتہ نئی دھوپ کا
سیما نقوی
غزل
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
بشیر بدر
غزل
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں