aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naayaab"
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہمجو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
بصیرت مجھ میں ہے نایابؔ ایسیمیں ہر قطرے میں گوہر دیکھتا ہوں
دیکھو اب بھی جنس وفا نایاب نہیںاپنی جان پہ کھیلنے والے اب بھی ہیں
رہتا ہوں کس خیال میں نایابؔ ان دنوںکیا کیا میں سوچتا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
نایابؔ مجھ سے فیض اٹھاتا ہے ہر کوئیکب داغ بد نما ہوں میں اپنے وجود پر
آئنہ رکھ کے سامنے نایابؔپاگلوں کی طرح ہنسوں گا میں
حرکت پہ ہے جمود تو اظہار پر سکوتنایابؔ کس جہان میں رکھا گیا مجھے
نایابؔ انقلاب زمانہ کی ہے دلیلبدلاؤ دیکھتا ہوں میں اپنے وجود میں
میں بحر فکر میں ہوں غرق اس لیے نایابؔگہر مجھے بھی کوئی زیر آب مل جائے
سب اپنی ذات میں گم ہیں یہ سوچ کر نایابؔپرائے درد کو کیوں درد سر بنایا جائے
مری بلا سے زمانہ خلاف ہو جائےمیں چاہتا ہوں ترا ذہن صاف ہو جائے
تپا ہوں آتش دوراں میں نایابؔتو اب جا کر کہیں کندن بنا ہوں
رنج و الم کی بھٹی میں نایابؔ ڈال کرکندن بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کو
نایابؔ جب نہیں ہے وفاؤں کا اس کو پاسپھر کیوں تکلفات میں الجھا ہوا ہوں میں
سوچتا ہوں اولی مصرع جب کبھی نایابؔ میںخود کو لکھواتا ہے بڑھ کر مصرع ثانی مجھے
کس کو یہ معلوم اے نایابؔ نسبت کس کی ہےمیرے ہر نقش قدم کو معتبر کرتی ہوئی
مدتوں سے ساکت و جامد ہے یہ نایاب دلکون اس دریا کی موجوں کی روانی لے گیا
بنا ہے جب سے وہ نایابؔ ہم سفر میرابچھے ہوئے ہیں مسرت کے پھول راہوں میں
نایابؔ شاخ چشم میں کھلتے ہیں اب بھی خوابسچ ہے ترا قیاس کہ زندہ ہوں میں ابھی
میری نظر میں اس کی تب و تاب اور ہےکہتے ہیں جس کو گوہر نایاب اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books