تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "night"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "night"
غزل
جتنے بھی دل پھینک تھے شاعر یو ایس میں آباد ہوئے
نائٹ کلبوں کی رونق نے بیچاروں کو مار دیا
خالد عرفان
غزل
ہونٹوں پر محسوس ہوئی ہے آنکھوں سے معدوم رہی ہے
پھلواری کی ''نگہت دلہن'' پھلواری میں گھوم رہی ہے