aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parhez-gaar"
کیسی بہار خلد کہاں کا جمال حوررنگ بیان واعظ پرہیزگار دیکھ
رات دن بادہ و صنم مومنؔکچھ تو پرہیزگار ہونا تھا
سمجھ تو مومنؔ اگر ناروا ہو خود بینیتو دیکھیں کاہے کو پرہیزگار آئینہ
پرہیزگار بھی اسے ہرگز نہ جانئےمحرومؔ اگرچہ اہل خرابات میں نہیں
شراب منہ سے لگاتے نہیں ہیں اے زاہدفراق یار میں پرہیزگار ہم بھی ہیں
شیشوں نے طرز اڑائی رکوع و قیام کیکیا ان میں ہے لہو کسی پرہیزگار کا
کام ان آنکھوں کی ہوس ناکی کی سازش آ گئیآخر ان پرہیزگار آنکھوں کو خواہش آ گئی
خواہش بادۂ طہور نہیںکیسے پرہیزگار ہم بھی ہیں
کیوں طنز آپ کرتے ہیں میرے گناہ پریہ میں نے کب کہا ہے کہ پرہیزگار ہوں
بجا کہ میکدہ ویراں ہے مسجدیں آبادرئیس شہر بھی پرہیزگار ہے کہ نہیں
یہ بھی تو ہیں خراب اسی چشم مست کےپرہیزگار حضرت واعظ کہاں کے ہیں
خبر بھی ہے تجھے مے خوار تو بدنام ہے ساقیدبا کر کتنی بوتل لے گئے پرہیزگار اب تک
علم کو پرہیزگاری چاہئےگلشنوں کو آبیاری چاہئے
زندگی دینے لگی پرہیزگاری کا سبقاب تو ہم جیسے بھی سبزی دال کھانے لگ گئے
ہم کھڑے ہو گئے ہیں حق کے تحفظ کے لئےہم سے اب جان کے پرہیز کیا جائے گا
جب قدم اس کافر بدکیش کی جانب بڑھےدور پہنچے سو قدم پرہیزگاری رہ گئی
اکیلے ہیں وہ اور جھنجھلا رہے ہیںمری یاد سے جنگ فرما رہے ہیں
سب کے ہوتے ہوئے لگتا ہے کہ گھر خالی ہےیہ تکلف ہے کہ جذبات کی پامالی ہے
کہاں سے لاؤ گے تم ماں کی ممتااگر پردیس گھر ہونے لگا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books