aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "patthar-dil"
پتھر سے کبھی دل نہ لگا لینا کہ پتھرشیشے کے مکانوں میں سجائے نہیں جاتے
سب کہتے ہیں پتھر دل ہےاس پتھر کے اندر دل ہے
پتھر دل کو موم بنایا کافر بت کو رام کیاکام تو آخر اتنا تو نے آج دل ناکام کیا
اس پتھر دل انساں پرہوتے رہے قربان بہت
پتھر دل تھوڑا ہے وہبانہیں تو پھیلا کر دیکھ
پتھر دل دنیا پر آخرکیوں ضائع جذبات کریں ہم
وہ پتھر دل کیا پگھلے گالو عشق جنوں کی جس میں نہیں
نرم گوشہ بھی ہو گیا پتھردل کا نقصان اور کیا ہوگا
وہ شعلہ ہے یا چشمہ کچھ بھید کھلےپتھر دل میں رستہ کر کے دیکھوں گا
بس یہی تھا ان کو پتھر دل پہ نازظلم فرمائیں ترس کیوں آ گیا
موملؔ اس کو دل میں ڈھال سلیقے سےورنہ تو پتھر دل پتھر رہتا ہے
پیار امڑ کر پتھر دل تک آیا پھردیواروں سے سر ٹکرا کر لوٹ گیا
نظر جھکا کے وہ کہتی تھی مجھ کو پتھر دلملاتی آنکھ تو آنکھوں میں دیکھتی آنسو
اپنوں ہی نے مارے ہیں مجھے طنز کے پتھردل درد کی سوغات سے لرزیدہ بہت ہے
تمہارے سامنے آیا تو بن گیا پتھردل و نظر پہ مجھے اختیار تھا کتنا
دیکھنا یہ ہے کہ پگھلتا ہے کہاں تک پتھردل میں بھڑکا تو گیا پیار کے شعلے کوئی
چمکتی کانچ جیسی دھڑکنوں کو توڑنے والاوہ پتھر دل بہت مانا ہوا اک شیشہ گر بھی ہے
نصیحت راس کوئی بھی تجھے آتی نہیں محسنؔزمانے بھر میں پتھر دل کوئی تجھ سا نہیں دیکھا
کتنی آسانی سے کرتے ہیں وہ پوری خواہشیںمائی پتھر دل پہ رکھ کر بابا پتھر کاٹ کر
پتھر دل ہیں لوگ یہاں کے یہ پتھر کیا پگھلیں گےکس نے بارش ہوتے دیکھی تپتے ریگستانوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books