aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaalii.n"
رہ گزر میں تری قالین بچھانے والےخون کا فرش بچھانے کے لئے نکلے ہیں
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا ہے میں نےتیری ہر بات پہ آمین کہا ہے میں نے
وہیں زرد پتوں کا قالین ہےگلوں کے جہاں شامیانے لگے
معجزہ مانیے یا کہیے کرشمہ دل کادل کے قالین پہ رکھا ہے جنازہ دل کا
آج شب معراج ہوگی اس لیے تزئین ہےوہ قدم اٹھے ہیں جن کو آسماں قالین ہے
ناتوانی نے کیا اس کو تو نقش قالیںکیا تری چشم کا بیمار ہنسے اور روئے
کس نے سکھلائی ہے تجھ کو یہ روش رفتار کیمٹ گئے قالیں کے جو تیرے قدم سے گھس کے پھول
جام میں تند پانی بھرا دیکھیے اب چراغوں کی لو کو مرا دیکھیےسرخ قالین اور اس پہ بچھتی غزل جس کے زانو پہ احرام رکھا گیا
جو بیٹھے تو ہے روئے قالیں کا نقشکھڑا ہو تو کاغذ کی تمثال ہے
مجھ کو مسند پہ قلمداں بخشاشیر قالیں کو نیستاں بخشا
نیند اڑتے ہوئے قالین پہ تھیسامنے شہر بلا تھا اک دن
یک قلم اے گل بدن رشک گل قالیں ہے دیکھفرش خاکستر ہے تیرا یہ نہال نقش پا
تم سوچتے تو ہو گے کہ کس کے لیے آخرقالین ان اشکوں کی بچھاتی ہے اداسی
بت سنگین دل کی دیکھ تصویر آنکھیں پتھرائیںٹھٹک ہوں نقش قالیں سا نہ روتا ہوں نہ سوتا ہوں
کوئی اس دشت میں قالین بچھانے سے رہالیے پھرتے ہیں کہاں پاؤں کے چھالے میرے
غربت میں بچھا دیتا ہے قالین محبتمہمان کی آمد پہ شکایت نہیں کرتا
مل گئے تو مل ہی لیں گے اس سفر کا کیا پتہاس بڑے قالین سے آوارگی کہنے لگی
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریںپھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکر فراقوہ ترا رو رو کے مجھ کو بھی رلانا یاد ہے
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہوکہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books