aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-guzar"
کسی کی یاد میں مثل چراغ رہ گزر تنہاگزاری ہے شب غم ہم نے اکثر جاگ کر تنہا
سو گئی چپ چاپ لمبی رہگزررفتہ رفتہ پھر وہی اندھا سفر
تمام عمر چلوں اور رہگزر میں رہوںسفر طویل ہے کب تک میں اس سفر میں رہوں
ہم نے تری طلب میں سر رہگزر کو دیکھاہر مرحلے سے گزرے ہر خشک و تر کو دیکھا
سوچ کی رہگزر سے آگے ہیںاس لیے راہبر سے آگے ہیں
عین مشہور ہے تیرا یہ چلن راہگزرہر مسافر کو ملی تجھ سے تھکن راہگزر
چراغ ہاتھوں کے بجھ رہے ہیں ستارہ ہر رہگزر میں رکھ دےاتار دے چاند اس کے در پر سیاہ دن میرے گھر میں رکھ دے
پہنچ گیا ہوں کہاں کس کی رہگزر آئیکہ آرزوئے لب و چشم آج بر آئی
تماشہ اپنا سر رہ گزر بنایا جائےجو راہزن ہے اسے راہ بر بنایا جائے
محسوس لمس جس کا سر رہ گزر کیاسایا تھا وہ اسی کا جسے ہم سفر کیا
خود کو کسی کی راہگزر کس لیے کریںتو ہم سفر نہیں تو سفر کس لیے کریں
مہلت ملے جو مرحلۂ رہ گزر کے بعدلیں گے سفر کا جائزہ ختم سفر کے بعد
نپٹیں گے دل سے معرکۂ رہ گزر کے بعدلیں گے سفر کا جائزہ ختم سفر کے بعد
اک ایسا مرحلۂ رہ گزر بھی آتا ہےکوئی فصیل انا سے اتر بھی آتا ہے
زندگی کی ہے رہگزر تنہاساتھ سب ہے مگر سفر تنہا
نشاں قدم کا سر رہ گزر نہ تھا کوئیادھر کا رخ کیا ہم نے جدھر نہ تھا کوئی
اسے رہگزر کوئی کھا گئی یا بچھڑ کے اپنے ہی گھر گیاوہ جو عمر بھر کی رفاقتوں کا تھا مدعی وہ کدھر گیا
راہگزر کے پتھر پانی لگنے لگےلطف سفر کیا جب آسانی لگنے لگے
پائیں ہر ایک راہگزر پر اداسیاںنکلی ہوئی ہیں کب سے سفر پر اداسیاں
ملا بھی زیست میں کیا رنج رہ گزار سے کمسو اپنا شوق سفر بھی نہیں غبار سے کم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books