تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rind"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rind"
غزل
سارے رند اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیں
بانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا
میر تقی میر
غزل
یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے
یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے
جگر مراد آبادی
غزل
فیض احمد فیض
غزل
جو بنا ہے عارف با خدا یہ وہی ظہیرؔ ہے بے حیا
وہ جو رند خانہ بدوش تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو