تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sachchai ki talwar ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sachchai ki talwar ebooks"
غزل
زخم ترے اطوار کے اکثر ایک ہی جیسے ہوتے ہیں
تیر زباں تلوار کے نشتر ایک ہی جیسے ہوتے ہیں
نسیم بیگم نسیم
غزل
طبیعت بجھ گئی جب سے ترے دیدار کو ترسے
اگر اب نیند بھی آتی ہے اٹھ جاتے ہیں بستر سے
صفی اورنگ آبادی
غزل
امن کی پوتھی جزدانوں میں ہاتھوں میں ہتھیار
گاندھی کے اس دیس میں سستا خون ہے مہنگا پیار
خواجہ ساجد
غزل
وہ بوڑھا اک خواب ہے اور اک خواب میں آتا رہتا ہے
اس کے سر پر ان دیکھا پنچھی منڈلاتا رہتا ہے
ذوالفقار عادل
غزل
ترک وفا کا شکوہ مت کر الفت کا اقرار نہ مانگ
غیر تو آخر غیر ہے اس سے اپنوں جیسا پیار نہ مانگ