aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sant kavi rajab ebooks"
ہشیار ہیں تو ہم کو بہک جانا چاہئےبے سمت راستہ ہے بھٹک جانا چاہئے
کوئی سمجھاؤ دریا کی روانی کاٹتی ہےکہ میرے سانس کو تشنہ دہانی کاٹتی ہے
اس کا راجہ میں وہ میرے دل کی رانی ہو گئییوں مکمل عشق کی میرے کہانی ہو گئی
جب بھی گزرے ہوئے لمحات کو دہراتے ہیںہم خود اپنے ہی خیالوں میں الجھ جاتے ہیں
وہ اور ہیں جنہیں احساس تیرگی ہے بہتیہاں تو ٹوٹتے لمحوں کی روشنی ہے بہت
چڑھی تیرے بیمار فرقت کو تب ہےبشدت قلق ہے نہایت تعب ہے
حاجت بناؤ کی نہیں تم کو شباب میںیوسف تمہیں تو ہو میاں اپنے حساب میں
تری ہوس میں جو دل سے پوچھا نکل کے گھر سے کدھر کو چلیےتڑپ کے بولا جدھر وہ نکلے شتاب اسی رہ گزر کو چلیے
وہ صدائیں دیتا رہا ہو میں نے سنا نہ ہو کہیں یوں نہ ہومجھے لگ رہا ہو جدا مگر وہ جدا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books