تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shakar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shakar"
غزل
صفیؔ کو مسکرا کر دیکھ لو غصہ سے کیا حاصل
اسے تم زہر کیوں دیتے ہو جو مرتا ہے شکر سے
صفی اورنگ آبادی
غزل
اسی شام مرگ کی تیرگی میں ہیں جلوہ ہائے حیات بھی
انہیں ظلمتوں کے حجاب میں یہ چمک یہ رقص شرر بھی ہے