aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sulaimaan"
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
دی بادشہی حق نے تجھے حسن نگر کییو کشور ایراں میں سلیماں سوں کہوں گا
وہ داد و دید گراں مایہ شرط ہے ہم دموگرنہ مہر سلیمان و جام جم کیا ہے
مرے شاہ سلیماں جاہ سے نسبت نہیں غالبؔفریدون و جم و کے خسرو و داراب و بہمن کو
مل مجھ سے اے پری تجھے قرآن کی قسمدیتا ہوں تجھ کو تخت سلیمان کی قسم
اپنا بھی مدتوں سے ہے رقعہ لگا ہوابلقیس شاعری کو سلیمان چاہیئے
ہم جاہ و حشم یاں کا کیا کہیے کہ کیا جاناخاتم کو سلیماں کی انگشتر پا جانا
حاکم وقت ہے تجھ گھر میں رقیب بد خودیو مختار ہوا ملک سلیمان میں آ
ماریں ہیں ہم نگین سلیماں کو پشت دستجب مٹ گیا نشان تو گو نام رہ گیا
قدم حضور کے آئے مرے نصیب کھلےجواب قصر سلیماں غریب خانہ ہوا
بھیس کیا کیا نہ زمانے میں بنائے ہم نےایک چہرے پہ کئی چہرے لگائے ہم نے
میرا سایہ ہے مرے ساتھ جہاں جاؤں میںبے بسی تو ہی بتا خود کو کہاں پاؤں میں
کب تلک شہر کی گلیوں میں پھرو گے یاروآسمانوں پہ اڑو تخت سلیماں کی طرح
دردؔ ہر چند میں ظاہر میں تو ہوں مور ضعیفزور نسبت ہے ولے مجھ کو سلیمانؔ کے ساتھ
یہ بھی اعجاز کہیں باد مخالف کا نہ ہودل اڑا جاتا ہے اورنگ سلیماں کی طرح
دیا میرے جنازے کو جو کاندھا اس پری رو نےگماں ہے تختۂ تابوت پر تخت سلیماں کا
یوں اٹھتی ہیں انگڑائی کو وہ مرمریں بانہیںجیسے کہ عدمؔ تخت سلیماں نہیں اٹھتا
ہونٹوں پہ جو تیرے ہے یہ مسکان مری جانلے جائے گی اک روز مری جان مری جان
آئی نظر جو گور سلیماں کی ایک روزکوچے پر اس مزار کے تھا یہ رقم ہوا
مت ہو مغرور اے کہ تجھ میں زور ہےیاں سلیماں کے مقابل مور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books