aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunahraa"
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہےمری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے
سرخ کرنے لگی ہر شے جوادؔیاد کا رنگ سنہرا ہی سہی
اس قیامت کی جب اس شخص کو آنکھیں دی ہیںاے خدا خواب بھی دینا تو سنہرا دینا
روپ سنہرا آنکھ کنول ہے کیا لکھوںاس کی اک اک بات غزل ہے کیا لکھوں
جو پرکھوں کا سنہرا کل یہی ہےتو واپس لوٹ جانا چاہتا ہوں
پکے گیہوں کی خوشبو چیختی ہےبدن اپنا سنہرا ہو چکا ہے
پتھر کا اک سانپ سنہراکالے پتھر سے لپٹا تھا
دشت میں صرف پیاس پلتی ہےدشت دکھنے میں بس سنہرا ہے
چمکتی ریت پہ یہ غسل آفتاب ترابدن تمام سنہرا دکھائی پڑتا ہے
مجاز کا سنہرا حسن چھا گیا نگاہ پرکھلی جو آنکھ جلوۂ شہود ختم ہو گیا
جاڑے کی اس دھوپ نے دیکھو کیسا جادو پھیر دیابے حد سبز درختوں کا بھی رنگ سنہرا لگتا ہے
سرخ سنہرا صافہ باندھے شہزادہ گھوڑے سے اتراکالے غار سے کمبل اوڑھے جوگی نکلا رات ہوئی
زرد پتوں کا سنہرا موسممجھ کو بیمار بہت کرتا ہے
اعلان سحر کو ہوتا ہے یوں حسن کی شاہنشاہی کاگردوں پہ سنہرا اک پرچم مشرق کی طرف لہراتا ہے
بہت تاریک صحرا ہو گیا ہےہوا کا شور گہرا ہو گیا ہے
وہ ایک جست میں نظروں سے دور تھا عنبرؔخلا میں صرف سنہرا غبار پھیلا تھا
وہ میرے مقدر کی سیاہی تھا سراپانور شب مہتاب سنہرا تو نہ نکلا
دن سنہرا ہے تو اپنے آپ سے مل لو ضرورشام تا شب تو فقط تکیہ بھگونا چاہیئے
سنہرا خواب بن کر اک عذاب آنکھوں پہ اترا تھازمانہ ہو گیا پر آج بھی سونے سے ڈرتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books