aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaada-faraamoshii"
خوش ہوں اس وعدہ فراموشی سےاس نے ہنس کر تو کہا بھول گیا
کھل گیا آج مجھے وعدہ فراموشی سےکہ ترا وصل کسی اور کی تقدیر میں ہے
اقرار کیا تھا کہ تغافل نہ کریں گےکچھ یاد ہے او وعدہ فراموش محبت
مری چاہتوں کو ہوا دے گیا ہےان آنکھوں کا وعدہ فراموش ہونا
ہے طرفہ اذیت کوئی کس طرح خدایایاد صنم وعدہ فراموش میں مر جائے
ارے او وعدہ فراموش پہاڑ ایسی راتکیا کہوں کیسے کٹی تیرے نہیں آنے سے
دیکھنا ہے ہمیں اک وعدہ فراموش سیاؔشام تک دھوپ کے صحرا میں ٹھہرنا ہوگا
اسی لیے میں اتر آیا بے وفائی پروفا جو وعدہ فراموش کو سکھانی تھی
میں کسی وعدہ فراموش کا آئینہ ہوںمیری آنکھوں میں ابھی اس کی جھلک باقی ہے
ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوںاے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
میں اتنا وعدہ فراموش بھی نہیں ہوں کہ آپمرے لباس پہ گرہیں لگانے لگ گئے ہیں
یاد اس وعدہ فراموش نے غیروں سے بدییاد کچھ کم تو نہ تھی اور سوا یاد رہے
میں کوئی وعدہ فراموش نہیں ہوں پھر بھیمجھ پہ الزام ہے میں اپنا کہا بھول گیا
انہیں میں وعدہ فراموش کہہ نہیں سکتامدار زیست اس امید پر نہیں تو نہ ہو
جان بیتابؔ کی آخر شب تنہائی نے لیتو کہاں شام سے او وعدہ فراموش رہا
ہمارے قول و عمل میں تضاد کتنا ہےمگر یہ دل ہے کہ خوش اعتقاد کتنا ہے
مغربی سرمایہ داری لعنت شیطان ہےہر نگر کے مفلسوں کی موت کا سامان ہے
کبھی برسوں کا سمٹاؤ بہت اچھا لگا ہےکبھی لمحے کا پھیلاؤ بہت اچھا لگا ہے
چراغوں کی کیا زندگانی رہے گیہوا کی اگر حکمرانی رہے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books