aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaat"
جب دل کی وفات ہو گئی ہےہر چیز کی رات ہو گئی ہے
مستہلک اس کے عشق کے جانیں ہیں قدر مرگعیسیٰ و خضر کو ہے مزہ کب وفات کا
وحشت تھی ہمیں بھی وہی گھر بار سے اب تکسر مارے ہیں اپنے در و دیوار سے اب تک
زر پرستی حیات ہو جائےاس سے بہتر وفات ہو جائے
بہت زیادہ خوشی سے وفات پا گیا ہوتو ایسے دل کو دکھا کر جلانا پڑتا ہے
تازگی ہے سخن کہنہ میں یہ بعد وفاتلوگ اکثر مرے جینے کا گماں رکھتے ہیں
میں ناز زندگی کے اٹھاتا رہا بجاپر یہ مری وفات سے پہلے کی بات ہے
جانا یہ ہم نے وفات کے بعددیکھا جو جہاں میں خواب دیکھا
پس وفات یہ بے دستخط مری تحریرنہیں ہے اور کوئی بھی نشاں مرے پیچھے
الفت میں مر مٹے ہیں تو پوچھے ہی جائیں گےاک روز لطف اٹھائیں گے اس واردات کا
میرے جینے پہ بھی نہ راضی تھاتجھ کو ہونا تھا کیا وفات کا دکھ
کسی کی زیست کا رکنا محال ہے لیکنکسی کے واسطے اکثر وفات ٹھہری ہے
غل ہے بستی میں مر گیا رضوانؔاب مناؤ مری وفات کا دکھ
زمین گول ہے میری وفات نے کھولاکہ دوست امی سے کہتے تھے یہ بڑا دکھ ہے
آنکھیں جھپک کے رہ گئیں دل کی وفات پرسیلاب صرف دیدۂ تر ہو کے رہ گئے
پس از وفات بھی اپنی ہوئیں نہ آنکھیں بندزبس کہ تیرے ہی آنے کا انتظار رہا
گئے کہاں وہ جئے جو حق پر صدائے حق ہے وفات میں بھیہنوز ہم سن رہے ہیں ان کو گئے جو حق کا بیان بن کر
غل ہے بستی میں مر گیا رضوانؔاب مناؤ میری وفات کا دکھ
نئی حیات حزیںؔ فن کو دے گیا غالبؔاگرچہ مر گیا تھا وہ وفات سے پہلے
پس از وفات نہ لیں جس کا نام اس کے عزیزتونگری ہے اگر یہ تو مفلسی کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books