aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ved rahi"
دل سے جب لو لگی نہیں ہوتیآنکھ بھی شبنمی نہیں ہوتی
اروشی آسماں سے آ جائےکوئی ارجن سا روپ دکھلائے
کچھ نہیں کھلتا ابتدا کیا ہےاس خرابات کی بنا کیا ہے
شب کی تاریکی بڑھتی ہی جائےکون آتا ہے زلف بکھرائے
میاں دل میں ان کے تو کچھ چل رہا ہےوے ہم کو جو یوں دم بہ دم دیکھتے ہیں
راستہ یہ بتا رہا ہے مجھےوے بہت ڈھونڈھتا رہا ہے مجھے
اب وہ پہلی سی شدت کہاں ہےہجر میں وے تمازت کہاں ہے
جو شعر سمجھے مجھے داد واد دیتا رہےگلے لگائے جسے غم سمجھ میں آ جائے
جو لفظ مجھ میں تڑپ رہے ہیں وے کیا کریں گےکسی برے کو اگر برا بھی کہا نہ جائے
میں یہ سمجھا تھا وہ ٹھہر رہا ہےوے یہ سمجھا تھا میں ٹھہر رہا ہوں
جو شعر سمجھے مجھے داد واد دیتا رہےگلے لگائے جسے غم سمجھ میں آ جائے
وے لطف کی نگاہیں پہلے فریب ہیں سبکس سے وہ بے مروت پھر آشنا رہا ہے
تیری دولت رہ جائے گی تیرے گھر چوباروں تکمیرے اکھشر سیر کریں گے سورج چاند ستاروں تک
رنگ کا لطف نہ کچھ رس کا مزہگل سے لیتی ہے صبا مس کا مزہ
قطع طریق مشکل ہے عشق کا نہایتوے میرؔ جانتے ہیں اس راہ جو چلے ہیں
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیںاپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
جن کے لیے اپنے تو یوں جان نکلتے ہیںاس راہ میں وے جیسے انجان نکلتے ہیں
وے ہی چالاکیاں ہاتھوں کی ہیں جو اول تھیںاب گریباں میں مرے رہ گئے ہیں تار کئی
بھول جا خوش رہ عبث وے سابقے مت یاد کردردؔ! یہ مذکور کیا ہے آشنا تھا یا نہ تھا
ہنستے ہو روتے دیکھ کر غم سےچھیڑ رکھی ہے تم نے کیا ہم سے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books