aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ziin"
تقدیر نے کیا قطب فلک مجھ کو بنایامحتاج مرا پاؤں رہا خانۂ زیں کا
بیابان فنا ہے بعد صحراۓ طلب غالبؔپسینہ توسن ہمت تو سیل خانۂ زیں ہے
مزاج یار مکدر نہ ہونے پائے یاسؔبلند دامن زیں کہیں سے غبار نہ ہو
یہ اگر عرصے میں آئے زیں پیشدیکھ تو میرا بھی شہرہ کیا ہے
وقت کی زین پہ بیٹھنا عبدلؔ نا ممکنہم کاہل ہیں اور یہ جلدی چلتا ہے
بکریاں روز ازل سے کوہ کی رستہ شناساے سنہری زین والے نقرئی رتھ کے سوار
کمند کو کمان کو ابھی سے تہہ نہ کیجئےکہ یہ شکار کے لیے ہیں زین کے لیے نہیں
وہ جو کہلاتے تھے زیں پیش ترے یاروں میںجان من اب تو ہمیں بھول گیا ہم ہی ہیں
کسی نے تھام لی بڑھ کر مرے فرس کی رکابکسی نے ہاتھ بڑھایا تھا زین کی جانب
ہرگز ہوا نہ یارو وہ شوخ یار اپنازیں پیش ورنہ ہم نے کیا کیا کہ کر نہ دیکھا
طلب نے زین سجائی کرن کے گھوڑے پرکبھی جو سیر مہ و مہر کا ارادہ ہوا
ممتا بھری نگاہ نے روکا تو ڈر لگاجب بھی شکار زین سے باندھا تو ڈر لگا
اک عرش تھا جھکا ہوا گرنے کو سوئے فرشاک جسم صد شگاف سر سطح زین تھا
کھینچ رہوار تشنگی کی عناںسارا جاہ و جلال زین پہ رکھ
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں غوطہ زن بھیکوئی بھی نام مرا لے کے بلا لے مجھ کو
واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میںاقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سےتمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے
ابھی اک شور ہائے و ہو سنا ہے ساربانوں نےوہ پاگل قافلے کی ضد میں پیچھے رہ گیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books