aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انڈے"
ہاتھی کی آنکھوں پر پھبتی کسنے لگے ہیںکوے بھی انڈے کھانے کے شوق کو اپنے
گڈو کا بھی حال سنائیںدودھ پئیں نہ انڈے کھائیں
چچی نے خود ہیں دیکھےبندر کے انڈے بچے
اگر وہ یہ کہے اس میں تو زہریلی دوائی ہےمرا دل جانتا ہے اس میں انڈے کی مٹھائی ہے
دنبہ زرافے کی گردن ناپنے کو تیار ہوامرغابی کے انڈے کھا کر سانپ بہت بیمار ہوا
مکھن پنیر انڈےآخر کہاں سے کھاتے
اک شرابی کی لحد پر رات بھر ہنڈے جلےبر مزار ما غریباں نے چراغے نے گلے
ہر مرغے کی اک اک مرغیہر مرغی کے انڈے چار
گھونسلے بنتے رہےانڈے کچھ پھوٹے کچھ سانپوں نے ڈس لیے
ان کے دسترخوان پہ خوشبو مثالی چائے کیچار انڈے چھ سلائس دس پیالی چائے کی
اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردیتو استعمال کر انڈے کی زردی
''بس مرغی کے انڈے سے''ڈرتے بھی ہو کسی سے تم''
پڑوسن آنٹی کیمرغیاں انڈے جو دیتی ہیں
صبح کو کھائے اسی لڈوشام کو کھائے انڈے ساٹھ
ہم نے بطخ کے چھ انڈےاک مرغی کے نیچے رکھے
گھونسلے میں رکھے اس کے انڈے روند دئے گئے ہیںپیڑ والی جگہ پر مال بنانے کی پرکریہ جاری ہے
گھر اپنا ہے بناتی چڑیاگھونسلے میں جب انڈے دیتی
اور جھاڑی میں چڑیوں کے انڈے ڈھونڈتے تھےاور خوش تھے
مرغا بیٹھا ہے انڈے میںگٹھلی میں اک جھاڑ چھپا ہے
مرغی انڈے دیتی ہےچڑیا دانے لیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books