aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تکرار"
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرارثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
شاعروں میں بھی ہے یہی تکرارخوشنویسوں کو ہے یہی آزار
آخری تکرار کے بعد میں نے زبان سمیٹ لی ہےاب میں ایک لفظ بھی مزید نہیں بولوں گا
بس اپنی تکرار کر رہے ہیںجواب ہم ہیں جواب ہم ہیں
نہيں فردوس مقام جدل و قال و اقول بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کي سرشت
دھول دھپا دھکڑ پکڑ دھتکارتہلکہ تو تڑاق تف تکرار
شوق مجبور کو بس ایک جھلک دکھلا کرواقف لذت تکرار نہ کر دینا تھا
يہ علم و حکمت کي مہرہ بازي ، يہ بحث و تکرار کي نمائش نہيں ہے دنيا کو اب گوارا پرانے افکار کي نمائش
حرف تکرار کسی کی جو زباں پر آیااس نے بنوا کے دیا جلدی سے ویسا ہی دکھا
ماں بھلا کیوں میں یہ روزانہ کی تکرار سہوںکیوں بھلا روٹھے ہوئے لوگوں کے ہم راہ رہوں
تکرار دارائی کا ناممیرا دل صحرا نورد پیر دل
بھاشا کی تکرار نہیں مذہب کی دیوار نہیںان کی نظروں میں اک ہیں مندر مسجد گردوارے
گر مکرر عرض کرتے ہیں تو کہتے ہیں وہ شوخہم سے لیتے ہو میاں تکرار و حجت تا بہ کے
کسی سے تکرار کیا ضرورتفضول اصرار کیا ضرورت
راشٹر بھاشا ہم اشاروں کو بنائیںدکھن اتر میں نہ پھر تکرار ہو
تم ہی اچھے تھے کسی سے کبھی تکرار نہ کیتم کہ تکرار کے خوگر بھی نہ تھے
یہ وہ چیخ ہےجس کی تکرار اپنے من و تو میں ہے
میاں بیوی میں تھی کچھ بحث و تکرارتھے زیر بحث غالبؔ کے کچھ اشعار
نسوانی خوشبوؤں کے چوک پربوسوں کی تکرار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books