aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیٹی"
اک سیٹی تھی اک باجاایک تھا مٹی کا راجا
ڈگمگاتی جھومتی سیٹی بجاتی کھیلتیوادی و کہسار کی ٹھنڈی ہوا کھاتی ہوئی
کمرے کی خاموش فضا میں در آیا ہےگھنے درختوں میں پروا کی سیٹی گونجی
ہمیشہ رات گئے اپنے گھر کو آتے ہیںلبوں سے سیٹی بجاتے ہیں گنگناتے ہیں
چٹکی وہیں پر رہ گئیسیٹی کی تانیں چپ ہوئیں
نہ بھوکی نگاہیںنہ سیٹی
وحشی پرندے ہر سوسیٹی بجا رہے ہیں
جو اردلی میں ہے کتا تو ہاتھ میں اک بیدبجاتے جاتے ہیں سیٹی سلگ رہا ہے سگار
یہ ککر کی سیٹی میںمیں چیختی ہوں
گن گن کے لیتے ہیں لوگ تم کویا سینٹی میٹر میں ناپے جاؤ
غصے میں بے تحاشاسیٹی بجا رہی ہے
چھکا چھک چھکا چھک چھکا چھک چلابڑی زور سے سیٹی دیتا ہوا
دور سے آتی گاڑی کی سیٹی کو سنتے ہوئےتم نے سوچا ہے ان کے لئے
چھک چھک دھواں اڑاتیکو کو کو کو سیٹی بجاتی
سیٹی بجاتیشور مچاتی
لگا ریل کی سیٹی سن کر کوئی لومڑی چیختی ہولگا ہارن سن کر کہ کتوں کا دل بھونکتا ہو
اٹالی سے آتی ہوئی اک سڑک کے سپاہی کی سیٹی سنوجو کہتی ہے تم مر چکے ہو
پھر انجن کی برہم سیٹیمیخ سی بن کر میرے کان میں گڑ جاتی ہے
کچھ ڈرتے ہو گھبراتے ہو تم سیٹی لاکھ بجاتے ہوویرانے میں جب چلتے ہو میں پیچھے پیچھے آتا ہوں
ان بوسوں کاجو گاڑی کی سیٹی سے ڈر جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books