aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صلیب"
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
ہے مگر کيا اس يہودي کي شرارت کا جواب؟ وہ کليم بے تجلي، وہ مسيح بے صليب
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغجیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایاکیا فلک کو سفر چھوڑ کر زمیں میں نے
صلیب دے گامگر یہ چیخوں بھرا ہوا دل
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
گھر کے باہر صلیب لٹکائیایک اک در سے اس کو ٹھکرایا
جو حرف حق کی صلیب پر اپنا تن سجا کرجہاں سے رخصت ہوئے
جنوں کی یاد مناؤ کہ جشن کا دن ہےصلیب و دار سجاؤ کہ جشن کا دن ہے
اور سینے پہ رقصاں صلیببے جھجھک سب کے قابو میں آیا نہ وہ
صلیب ایک چاندی کی سینے پہ اس کے سجائی گئیدیا جس نے دنیا کو پیغام امن
وہ بھوک روٹی جو مانگتی تھیصلیب زر پر چڑھی ہوئی ہے
میں جب انسان تھی تو چور کی آس تک نہ تھی میںآنکھوں میں صلیب اور دل میں اپنی لاش
اور اونچی ہوئی صحرا میں امیدوں کی صلیباور اک قطرۂ خوں چشم سحر سے ٹپکا
گرد صليب گرد قمر حلقہ زن ہوئي شکري حصار درنہ ميں محصور ہو گيا
صلیب ہوتی ہے یہ محبتعجیب ہوتی ہے یہ محبت
صلیب و دار پہ نظمیں ہماری لٹکی ہیںہماری فکر ہے زخمی لہو لہان ہے فکر
ستا رہا ہے بہت اب خیال ہمسفریصلیب و دار و رسن سے گزر رہی ہے غزل
مجھے مصلوب کرنے والو شقی القلب حکمرانوبھلا پھوٹتی کرنوں کو بھی کوئی صلیب دے سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books