aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عمر_مختصر"
اپنی مرضی سےمگر افسوس عمر مختصر گزری
میں جنسی کھیل کو کیوں اک تن آسانی سمجھتا ہوںکبھی انساں کی عمر مختصر پر غور کرتا ہوں
ہو عمر مختصر تری پر شمع کی طرحجب تک رہے تو رونق بزم جہاں رہے
کہ جیسے چپ کا روزہ رکھ کے جی چکا تھا چار سال کی یہ عمر مختصرعجیب معجزہ ہوا کہ ایک دن
یہ دنیاجتنی وسیع ہے
مسکراتی کلی کو اس سے غرضکہ ہے عمر اس کی مختصر کتنی
گزرتے لمحوں کا آئینہ جب بھی دیکھتا ہوںیہ سوچتا ہوں
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
صرف ایک لمحے کی مختصر کہانی کوریت کے مسافر نے یوں امر بنا ڈالا
نام میرا ہے گل بادشاہعمر میری ہے تیرہ برس
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
آہ اے شبنم کے قطرے تیری حالت دیکھ کرپانی ہو ہو کر بہے جاتے ہیں میرے دل جگر
اخترؔ وطن میں آ کے کھلا ہے یہ حسن رازاس مختصر سی عمر میں کیا کیا نہ چاہئے
یہ اندھیری رات یہ ساری فضا سوئی ہوئیپتی پتی منظر خاموش میں کھوئی ہوئی
دن ادھورا تھا اورشام کی چائے میں چینی کی جگہ
کہتے ہیںایک بوڑھی ماں کے بیٹے کی دریا میں
درختوں سے پتوں کے جھڑنے کا موسم بھی ہے اور تمہاری کنولؔباغ کے اک کنارے پہ بکھرے ہوئے
سونا سونا ہے گھربے اثر بام و در
تمہیں یہ عذر ہےتم کو جو دی گئی ہے زمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books