aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فہرست"
جو مجھ کو زندگی سے جوڑتی ہےنہ جانے کب سے وہ فہرست میں تیار کرنے لگا ہوں
عجب فہرست تھی اس کی کہ اس فہرست میں کوئینہ گورا تھا نہ کالا تھا نہ اونچا تھا نہ نیچا تھا
اور چیزوں کی فہرست ہی دستیاب ہو جائےجو ہمیشہ کے لیے اس آگ میں تلف ہو گئیں
اس نے مجھے اپنی فہرست میں لکھ لیا ہےمجھے خواب آتے نہیں ہیں
سر فہرست نگاران جہاں باقی ہےتو نہیں ہے تری چشم نگراں باقی ہے
کیا کہوں اسمار کی فہرست میںنام ہے سب سے مقدم آم کا
اپنی ہر کامیابی کی فہرست ترتیب دی اورآخر میں لکھا زمین پر خدا کی توقع
اور مرنے والوں کی فہرست بنائی جاتی ہےخواہش خواب اندیشے خوف
ان کے تھالوں کے بیچنتیجہ کی فہرست سے نام کتنے
گناہوں کی مرے فہرست لمبی ہوتی جاتی ہےہزاروں بار توبہ کی نہ چھوٹا میکدہ یارو
میں اب میں شرمندہ ہوںکالے حرفوں کی فہرست میں
میری آنکھوں میں بھر دیں نئے رنگجو سات رنگوں کی فہرست میں بھی نہ ہوں
زہے تقدیر زہے بخت کہ ناچیز سریرؔترے خدام کی فہرست میں شامل ہو جائے
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
زیادہ پاس مت آنامیں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں
سنو، بنت حوا!میں آدم کا بیٹا ہوں
تمہیں جب دیکھتا ہوںتو مری آنکھوں پہ رنگوں کی پھواریں پڑنے لگتی ہیں
ہجر کے بے صدا جزیرے پرکنج تنہائی میں کوئی لڑکی
ہے اگر قوميت اسلام پابند مقام ہند ہي بنياد ہے اس کي ، نہ فارس ہے ، نہ شام
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books