aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معیشت"
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
یہ لڑکا پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہومعیشت دوسروں کے ہاتھ میں ہے میرے قبضہ میں
ہاں مگر میری معیشت کا سہارا خواب ہیں!شام ہو جاتی ہے
بس ایک نشانی ہے یہیان کے فن ان کی معیشت کی کہانی ہے یہی
جس نے زردار معیشت کو گوارا نہ کیاجس کو آئین مساوات پہ اصرار رہا
یوں وقت گزرتا ہےافکار معیشت کے
اس جہاں ميں اک معيشت اور سو افتاد ہے روح کيا اس ديس ميں اس فکر سے آزاد ہے؟
ہر اک غم کو افراط زر میں بہا لومعیشت کا ایسا جنازہ نکالو
ایک لمحہ بھی نہیں فکر معیشت سے نجاتصبح ہو یا شام ہے تاریک اس کی کائنات
توڑیں گے کمر عوام کی ٹیکساور معیشت تباہ بھی ہوگی
جو واقف نہیں ہیں معیشت کے انداز و رفتار سےپھر یہی سوچتا ہوں
وہی میں ہوں وہی دیوانگی ہےوہی وحشت وہی فکر معیشت
یہ سر زمین کتاب حیات جس کو کہیںکتاب ہی نہیں تاریخ ہے معیشت کی
گہوارۂ تخریب ہے وہ علم معیشتشاہیں کو جو تعمیر نشیمن پہ ابھارے
طنابوں میں برفیلے ٹھٹھرے ہوئے یخ زدہ موسموں میں مقیدمگر جن کے چہروں پہ ان کی معیشت کے رسمی شگوفے کھلے تھے
میرے ہر سمت راہ میں حائلمعصیت کی کشش معیشت کی
لیکن سازشیں ہتھیائی نہیں جا سکیںابلیس کی معیت میں
بجائے کوئی سر برآوردہ پتھر صفت شخصیت چاہنے کےتمہاری معیت رفاقت تگ و دو کا انداز مانگوں
میں اپنی موت سےان برف زاروں کی درخشندہ معیت میں ملوں گی
شرق اور غرب میں بھینس اس کی ہوئیجو معیشت کی لاٹھی چلانے میں عیار ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books