aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منجمد"
ہے منجمدیا پگھل رہا ہے
منجمد ہونٹوں پہ سناٹوں کا سنگین طلسمجیسے نایاب خزانوں پہ کڑے پہرے ہوں
منجمد ہے کمرے میںایک فرش اور اک چھت
کہیں ایسا نہ ہواس جسم کو اس روح کو ہی منجمد کر دے
ایک بھولی ہوئی تہذیب کے پرزے سے بچھے تھے ہر سومنجمد لاوے میں اکڑے ہوئے انسانوں کے گچھے تھے وہاں
راستہ نہیں ملتامنجمد اندھیرا ہے
تو یہ تو ہوتا ہے یہ تو ہوگاہم اپنے جذبوں کو منجمد رائیگانیوں کے سپرد کر کے
مگر میں تو لہو کی منجمد سل ہوںبدن کی کشت ویراں میں
منجمد ہونے کے بدلے جل رہا ہوپھر مجھے ایسا لگا
یا اک دھن کہ جس پریہ ٹھہری ہوئی منجمد زندگی، رقص کرنے لگی ہے!
دونوں کی آنکھ میں تھا اک اک اشک منجمدجو خشک خشک پلکوں کی نوکیں بھگو گیا
فسانہ در فسانہ بات کوئی منجمد ہےاموشن قید ہیں لاکھوں طرح کے
اور ان کی آنکھوں میں منجمد رتجگوں کو اپنے لہو کی تازہ حرارتیں دے کےجگمگا دوں
بوسیدہ و منجمد ذہن میں کھڑکیاں کھل سکیں گیتمہیں علم و عرفان
یہ منظر منجمد ہو کر سفر آغاز کرتا ہےلہو کی برق رفتاری طنابیں کھینچ لیتی ہے
کوئی بھی تو نہیںجو مری منجمد گہری جھیلوں سے گزرے
اب وہ اس رستے میں ہے سب جس کو راہ مرگ کہتے ہیںمنجمد آنکھوں میں اب منظر ٹھہرتے ہی نہیں
ایک اک نام ہر آواز ہر اک چہرہ برفمنجمد خواب کی ٹکسال کا ہر سکہ برف
آ کے غل مچاتا ہےمنجمد خموشی کو
سرد میدانوں پہ شبنم سختسکڑی شاہ راہوں منجمد گلیوں پہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books