aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منزلیں"
تو چاہے جتنی دور بھی بنا لے اپنی منزلیںکبھی نہیں تھکوں گا میں
یہ کتاب و خواب کے درمیان جو منزلیں ہیں میں چاہتا تھاتمھارے ساتھ بسر کروں
لے جائیں گے مجھے کو بہ کوبہت منزلیں ہیں یہاں وہاں
اک منزل کے لئےکتنی منزلیں طے کرتا ہے
خواب منزل تھےاور منزلیں خواب تھیں
منزلیں پیار کیمنزلیں دار کی
نگاہ یار تجھ سے اپنی منزلیں میں پاؤں گاتجھے جو بھول جاؤں گا تو راہ بھول جاؤں گا
مہکتی ہوئی منزلیں پیاری پیاریکہ صدیوں سے تکتی ہیں راہیں ہماری
اس مرکب کو اصولی جنبشیں ہونے لگیںیہ ہیولیٰ ارتقائی منزلیں طے کر گیا
دھند میں کھوئی ہوئی منزلیںطویل سڑکیں
وہ منزلیں جن کی جھلکیوں کو ہماری راہیںترس رہی ہیں
منزلیں اور بھی کتنی ہیں محبت کے سواروح آزاد گرفتار سلاسل کیوں ہو
منزلیں گم اور اتنے رہنماؤں کا ہجوماعتقاد خام اور اتنے خداؤں کا ہجوم
منزلیں تھیںروشنی تھی
محبت کی چھوڑی ہوئی رہ گزر بن گئی ہیںکبھی منزلیں تھیں مگر آج گرد سفر بن گئی ہیں
سیکڑوں منزلیں طے کر تو چکےلیکن اب جائیں کدھر
منزلیں اڑ گئیں بن کے گرد سفررہ گزاروں ہی میں کارواں ہے ابھی
یہ کارواں رکے کہاں کہ منزلیں ہیں بے نشاںچھپے ہوئے ہیں راستے یہاں وہاں دھواں دھواں
منزلیں گرد ہیںبادلوں کی طرح غم برستا رہا
اکثر ایسی مرادوں کی تو پہنچ بھی لقموں تک ہوتی ہےاور جب ایسی منزلیں بارور ہوتی ہیں تو شہر پنپتے ہیں اور گاؤں پھبکتے ہیں۔۔۔ اور
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books