aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوعیت"
وہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہےطلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھی
نہایت کٹھن ہیںمرے ملنے والو
اپنے ظلم بے نہایت کا فسانہ یاد ہےکمپنی کا پھر وہ دور مجرمانہ یاد ہے
نہایت ہی سفاکسخت بے رحم
نہایت خوشی سے گئے اپنے گھرہوئے بال بچے بھی خوش دیکھ کر
بتاؤں تجھ کو مسلماں کي زندگي کيا ہے يہ ہے نہايت انديشہ و کمال جنوں
نظمیں سیماب و اقبال نے بھی لکھیںجو نہایت ہی مشہور ثابت ہوئیں
نہایت خوش نما ہے ساری بستیاودھ کی جان ہے یہ پیاری بستی
ہر خاتون بڑی کومل تھیمرد نہایت دل والے تھے
تجھ سے پیدا ہوئے امراض نہایت سنگینبے تمیز اتنا کہ محفل میں جلائے قالین
مگر کہنے کی نوبت ہی نہیں آئیمقدر نے نہایت ہی سہولت سے
کہ صلب آدم کی رحم حوا کی عزلتوں میںنہایت انتظار پائیں!
ستم آرائیاں تسلیم لیکننہایت مخلص و دم ساز بھی ہے
پیارا پیارا سا نہایت معصومہے ہر اک آنکھ کا تارا بچپن
پسند روح و بدن کي ہے وا نمود اس کو کہ ہے نہايت مومن خودي کي عرياني
ہے کٹھن بچو یہ جیون کا سفرہے نہایت پر خطر اک اک ڈگر
جا رہی ہےناگہاں کی بے نہایت کو اڑا لائی ہے
ہم نےنہایت عقیدت سے
کون سی دشواریاں تھیں جن کا سوچا یہ علاجتھی کلرکوں کی حکومت کو نہایت احتیاج
نہایت بے ایمانی سےتمہیں ہر بار میں تم سے چرا کر نظم بنتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books