aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیمیا"
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
برس پڑیوہ کیمیا گری ترے جمال کی برس پڑی
سنا ہے عالم بالا میں کوئی کیمیا گر تھاصفا تھی جس کی خاک پا میں بڑھ کر ساغر جم سے
بوڑھا عطار وہ کیمیا گر کہ جس نےزمانوں کے جنگل سے
بھلا ایسا جاہل کہاں پر ملے گاکہ جو کیمیا پڑھ کے بھی
میں کیمیا ہوں یہ کیمیا گریہ میرا کلیان چاہتے ہیں
اس کے آب لالہ گوں کي خون دہقاں سے کشيد تيرے ميرے کھيت کي مٹي ہے اس کي کيميا
وجود کی کیمیا گری میںیہ بانجھ پن کا عتاب تنہا مرے لیے کیوں
یہ کہیں پر ہے ڈھیر بے معنیاور کہیں پر ہے کیمیا مٹی
کیمیا گر کے پیالے سے گرے قطرے کے پارے کی طرح تنہاسفر کرتے ہوئے تاروں کے جھرمٹ میں کھڑے
جو ان گنت دفن ہونے والوںکی کیمیا سے بنی ہے
زمیں میں بیج جو ڈالا تو پھل بھی پا کے رہاوطن کی خاک کو تو کیمیا بنا کے رہا
بنے دیس پھر اپنا سونے کی چڑیاکچھ ایسی نئی کیمیا چاہتا ہوں
اہنسا کی پہلی سنہری کرنملی کیمیا گر کو آخر وہ بوٹی
اسی نے خاک کو سونا بنا دیا اکثرجہاں میں گر ہے کوئی کیمیا سدیشی ہے
تمہیں سراپا جمال کہہ دےجو لفظ جادو ہو کیمیا ہو
وقفہ وقفہ صداکیمیا مل گیا کیمیا مل گیا
وجود کی کیمیا گری میںیہ بانجھ پن کا عتاب تنہا مرے لئے کیوں
کہ اب جو میں کہہ رہا ہوںیہی وہ نسخۂ کیمیا ہے
بوڑھا عطار وہ کیمیا گرکہ جس نے زمانوں کے جنگل سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books