aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہتھیار"
میرا ہتھیاراپنی وفا پر بھروسہ ہے اور کچھ نہیں
لڑ رہا ہے جنگ آخر کیسۂ سرمایہ دارجوہری ہتھیار سے کرتا نہیں جو اجتناب
حکمرانوں کے محل، ان کی فصیلیں، سکےرائج الوقت جو ہتھیار تھے اور ان کے دستے
کہ ہم نے زندگی کو جیت رکھا ہےہمارے پاس یعنی ایٹمی ہتھیار ہیں اتنے
تیز نکیلا جو اوزار کہیں مل جائےتو بنا لے ہتھیار
ہم مانوتا کے وردھ کبھی ہتھیار نہ بنیںوپتیاں کتنی بھی آئیں جائیں
ووٹوں سے بڑھ کے اب کوئی ہتھیار بھی نہیں''لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں''
یہ سب نازیبا اور مکروہ ہتھیارجو میرے سبزہ زاروں کو
جو ہتھیار کی شکل میں رنج و غم ڈھالتے ہیںیا گولہ بارود کے کارخانوں کے مالک ہیں
وہ اوروں کی اک اک اچھائی کو ہتھیا لیتے ہیںاور پھر اس ہتھیار کو لے کر جب وہ چلتے ہیں
جب ہتھیار پھینکناسیکھا جا چکا تھا
کھرچ رہی تھیکیا تم نے ہتھیار ڈال دئے تھے
اس نے خاموشی کو اپنا ہتھیار بنایااور اس ہتھیار سے
لفظوں کے ہتھیارسنبھل کر
ریتیں رسمیں تمہارے ہتھیار ہیںدل چاہتا ہے کہ زندگی کی کتاب سے
اور اس نے طرح طرح کےمہلک کیمیائی جوہری اور نفسیاتی ہتھیار ایجاد کر لیے ہیں
کہیں قرطاس خالی کا وہ بے عنوان ساحل ہےجہاں آشفتگان عدل نے ہتھیار ڈالے ہیں
کہ عشق موت کے خلاف ہتھیار نہیںکہ ہمارے لفظ ہمارے مقاصد سے نا آشنا ہیں
نہ جانے کب کسی نے رکھ دئیے ہتھیارکس نے ضد میں دے دی جاں
اوچھا ہتھیار استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھالیکن جوں ہی میرے گرد حصار تنگ ہونے لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books