aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्तिमास"
حالت دکھائی اور ضرورت بیان کیخوبی ث التماس کیا قوم کا پیام
اپنے آنچل پہ ستاروں سے مرا نام نہ لکھمیں ترا خواب ہوں پلکوں میں سجا لے مجھ کو
آئیے وقت کے چہرے سے اٹھائیں یہ نقابآئیے اپنے رقیبوں سے ملاقات کریں
فاسٹ فوڈ پوائنٹ سے لنچ کی تصاویر اپلوڈ کر رہے ہیںمعزز شہریوں سے التماس ہے
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
دھڑکتے دل سے لرزتی ہوئی نگاہوں سےحضور غیب میں ننھی سی التجا کی تھی
شگفتہ ہو کے کلی دل کی پھول ہو جائےیہ التجائے مسافر قبول ہو جائے
تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دواس محفل غم میں آنے کی زحمت نہ اٹھاؤ رہنے دو
کہیں سے تم ہو ادھورے کہیں سے خالی میںتم اپنے طور مجھے استعمال کرتے ہو
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
اتہاس میں راکھی ہے رشتہ بھائی بہنوں کاحوالہ اس میں پوشیدہ ہے صدیوں کے رشتوں کا
مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیںتڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں
تیرا اتہاس ہے خوں میں لتھڑا ہواتو ابھی تک ہے دنیا میں بچھڑا ہوا
مسافر رہ صحرائے ظلمت شب سےاب التفات نگار سحر کی بات سنو
اور ان خیالوں میں ایک التجا بھی ہےالتجا بھی اتنی بس
جو کسی سڑک یا دریا کوپار کرنے میں استعمال نہیں ہوتا
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنابے التفات بولنا، بیزار دیکھنا
دے کر رضا جو چہرۂ شبیر زرد ہےتھی التجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books