aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उकताए"
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریںاکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
دل کے ایواں میں لیے گل شدہ شمعوں کی قطارنور خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
یوں جو اسکول سے اکتائے ہوئے رہتے ہوبیٹا
عمر کی ڈھلتی ہوئی دوپہر میںٹھنڈی ہوا کے جھونکے کا احساس بھی
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والےیہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے
بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیںبیواؤں کے نام
راہ میں چلتے ہوئے بھیڑ سے اکتائے ہوئےتیری آواز سنی میں نے کئی سال کے بعد
لیکن اپنے ہونے سے اکتا جاتی ہےاس کو وقت کی پابندی سے کیا مطلب ہے
ایک اکتا گیا لیتے لیتےحال غرض دنیا کا یہی ہے
ملاقاتوں کے جب دن ہوں زمانہ ہو بہاروں کابہار گل ملاقاتوں پہ اکسائے تو آ جانا
اک قبرستاں کی پر ہول اداسی سے اکتائے ہوئےایک نئے شمشان کا رستہ ڈھونڈ رہے ہیں
جب اوروں کی بانہوں سے کبھیاکتاؤ تو مرے پاس آنا
تری نظر ترے گیسو تری جبیں ترے لبمری اداس طبیعت ہے سب سے اکتائی
دودھیا حسن سے اکتا کے مری نظروں نےجب بھی دیکھا ہے ترے رنگ کا بھرپور نکھار
برگ خزاں ہوںجب میں اکتا کر رک جاؤں گا
بڑھائیں رنجشیں ان کیاکسائیں لوگوں کو قتل عام کے لیے
میں اس خشت کوبی سے اکتا گیا ہوںکہاں ہیں وہ دنیا کی تزئین کی آرزوئیں
دیر سے، کعبے سے، ادراک سے بھی اکتا کرآج تک دل کو اجالے کی طلب ہوتی ہے
کشاکشوں کے سمندر میں ڈبکیاں لیتےہر ایک ذات کی موجودیت سے اکتائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books