aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़ुर्बत"
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہےدل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
جو تیری قربت تری جدائیمیں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں
اب میں وہ جذبۂ معصوم کہاں سے لاؤںمیرے سائے سے ڈرو تم مری قربت سے ڈرو
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
دیکھنے سے برا کچھ نہیں ہےتیری قربت میں یا تجھ سے دوری پہ جتنی گزاری
تری قسم تری قربت کے موسموں کے بغیرزمیں پہ میں بھی اکیلا پھرا خدا کی طرح
ماضی و حال کی تفریق وہ قربت یہ فراقپیار گلشن سے چلا آیا ہے زندانوں میں
تو کبھی میری جدائی نہ گوارا کرتییوں تری قربت رنگیں کے نشے میں مدہوش
گزریں جو قربت میں تیرے بدن کیگہری آنکھوں والی غم گسار شبیں
چھیڑتی ہی رہتی ہیںاس خیال قربت کو
قربت کو میرے پیار کی ڈھونڈا کریں گے آپاک حشر اس جہان میں برپا کریں گے آپ
بہت قربت بہت اپنائیت محسوس کرتا تھاذہن کے پاس پاتا تھا اسے اپنا سمجھتا تھا
قربت کی گرمی سے پشیمانی کے آنسودیے کی طرح سے جل اٹھیں
کون جانے مرے امروز کا فردا کیا ہےقربتیں بڑھ کے پشیمان بھی ہو جاتی ہیں
قربت گل کس قدر جاں بخش ہے خاروں سے پوچھچاند کی تنویر میں کیا لطف ہے تاروں سے پوچھ
قربت جاں کے مشک ہوتے ہیاک سمندر کے خشک ہوتے ہی
تری اور مری سرحدوں کے وہ سب فاصلےجو مگر قربتوں کے سوا کچھ نہ تھے
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
وہ سب مراسم کہ جن کو میں نےتمہاری قربت میں توڑ ڈالا
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books