aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जुमले"
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگاایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگا
یا بھاگ جاؤں''کچھ اکھڑے اکھڑے، کٹے ہوئے سے عجیب جملے،
تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیںمگر یہ بات بہت دور ہے صداقت سے
یہ تراشے ہوئے حسیں جملےجیسے ہیروں کی کان ہے اردو
منہ میں کچھ کھوکھلے بے معنی سے جملے رکھ لومختلف ہاتھوں میں سکوں کی طرح گھستے رہو
ایک ایک جملے پرچونک چونک پڑتے ہیں
باتیں بنی بنائی جملے رٹے رٹائےمجھ پر بھی کر چکی ہے اپنی وفا کا جادو
ابھی مت جاؤ رک جاؤ یہ جملے ستاتے ہیںمیں یہ ساری کہانی آنے والوں کو سناتی ہوں
کسی کو اتنی بھی شام ملتی نہیں کہ تھوڑا اداس ہو لیں''یہاں پہ جملے عجیب سے تھے لہو کے دھبوں سے مٹ گئے تھے
تمہیں میرا سگریٹ پینا برا لگتا ہےاور مجھے تمہارا راہ چلتی لڑکیوں پر جملے کسنا
جملے دل میں سوراخ کرتے گئےتشنج زدہ چہروں پر ہنسی تب دکھائی دی
تالیوں کے جھرمٹ میںایک جملۂ خوش کن
ڈگمگاتے گڑبڑاتے سے سبھی جملےمرے کمرے کی الماری یا پھر شاید درازوں میں
محبت کے سنہری نرم ریشم سے بنے بے ساختہ جملےیہیں پر رہ گئے میرے
تو اس کے لفظ سارے حرف جملے شعر نظمیں اور وہ غزلیںتمہاری کتھئی آنکھوں میں کھو جاتیں
حرفوں کےکون ایسے جملے بناتا ہے
اک جھجکتا ہوا جملہ کوئی دکھ دے جائےکون جانے گا کہ ہم دونوں پہ کیا بیتی ہے
میں اس جملے سے جتنا ہی گریزاںوہ اتنی ہی کمر بستہ
جگمگ کرتے موتیشہد میں ڈوبے ادھورے جملے
ستم تو یہ ہے کہ چیخ کو بھی سخن کے زمرے میں رکھ دیا ہےالٰہی توبہ
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books