aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जुस्तुजू-ए-क़ैस-ए-सहराई"
معلوم ہمیں سب قیس میاں کا قصہ بھیسب ایک سے ہیں، یہ رانجھا بھی یہ انشاؔ بھی
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہےیہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
اب تو پیراہن ہمالہ بھیمثل دامن نمائے قیس ہوا
بنتی جاتی ہوں نخل صحرائیتو نے چاہا تو میں نے مان لیا
ہم سفر کون ہوا لالۂ صحرائی کاپردۂ راز ازل چاک کیے جاتا ہے
علم نہیں تو جستجوجستجوئے نقطۂ نہفتہ
شورش درد سے دن رات سسکتا مزدورجستجوئے رہ منزل میں بھٹکتا مزدور
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
قصۂ قیس تو باقی ہے وفائیں نہ رہیںآج بھی جسم کے انبار ہیں بازاروں میں
میں کہ صبح ازلجستجوئے بشر میں چلا تھا
صورت قیس نہ بن خود کو یوں فرہاد نہ کراک محبت کے لیے زیست کو برباد نہ کر
خوشا وہ دور بے خودی کہ جستجوئے یار تھیجو درد میں سرور تھا تو بے کلی قرار تھی
کاش تو ثاقبؔ کو بھی اپنا بنا لے راز دارجستجوئے راز میں مدت سے ہے وہ بے قرار
نہ زہر خندہ لبوں پر، نہ آنکھ میں آنسونہ زخم ہائے دروں کو ہے جستجوئے مآل
قیصر و کسریٰ تھے زبوںگردش وقت سے اک ایسا زمانہ آیا
کیسی عاشقی ہے یہکیسا یہ جزیرہ ہے
گریباں چاک ہو مجنوں صفت گر شوق لیلیٰ ہےپھرا کر دشت وحشت میں مثال قیس تو پہلے
یہ کیف ادا روح فزا اس کے مناظرہر سمت یہ اندوہ ربا اس کے مناظر
کبھی کبھی تو یہ لگتا ہے ٹوٹ جائے گا دلیہ جستجوئے مسلسل یہ ظلمتیں یہ سفر
یہ کس دیار عدم میں مقیم ہیں ہم تمجہاں پہ مژدۂ دیدار حسن یار تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books