aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जूएबार"
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آجکانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
محو زینت ہے صنوبر جوئبار آئینہ ہےغنچۂ گل کے لیے باد بہار آئینہ ہے
یہ کوہسار دل جوئبار کے منظرنظر نہ آئیں گے پھر یہ بہار کے منظر
جمال یار و جوئبار و جام پر نگاہ ہےبنام بندگی بتان بام پر نگاہ ہے
اک در شہوار صد بستاںپھر لب جوئبار گزری ہے
سبزۂ جوئبار میںموسم خوش گوار میں
کب تک رہین جلوہ گہہ حور و سلسبیلجنگل کی دیویوں کو لب جوئبار دیکھ
آندھیوں سے جاگ اٹھے خار زارمضمحل ہیں چشمہ سار و جوئبار
جسم جوئبار پرمرے ہی روز و شب کی آرزو کا
یہ گشت کوہسار کییہ سیر جوئے بار کی
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
ایک ہی پل کے لیے بیٹھ کے پھر اٹھ بیٹھیآنکھ نے صرف یہ دیکھا کہ نشستہ بت ہے
بادبانوں میں چھپائے چشمہ ساروں کا ہجومجوے باروں کا ہجوم
اے خدا وند کبیراے جبار!
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
شاید کسی قہار یا جبار کیحمد و ثنا ہوگی
ایک ارمان مسرت ایک ارمان قرارجیسے بے پایاں سمندر کے کنارے جوئے بار
عارض پر نور جھلکا گیسوئے شب رنگ سےجوئے بار ساز دل نکلی سکوت سنگ سے
سنو بیٹیمجھے تم سے ضروری بات کہنی ہے
وسیع جنگل ہے ایک جانب پہاڑوں کا سلسلہ چلا ہےشام آہستگی سے پیڑوں پہ کہنیاں ٹیکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books