aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुनिया-ए-मुसीबत"
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئےاک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
یہ دنیا کیسی دنیا ہےیہ دنیا کس کی دنیا ہے
دنیا بھر سے دور یہ نگرینگری دنیا بھر سے نرالی
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شاید اس لمحۂ مصیبت میںچشم نم داستان زخم دل
بھول سے پڑنی رہ گئیبس یہ مصیبت آئی
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
رک رک کے چلنا یاد ہےدنیائے بود و ہست کا
ایک دنیائے رنگ و بو بن کرخوں شدہ دل کی آرزو بن کر
وہ اک دنیائے نا پیدا کراں تھیآسماں کی وسعتیں جس میں سمائی تھیں
رخ پر برہ کا رنگ ہے یا کہ ملن کی آسدنیائے سوز و ساز دکھاتی چلی گئی
فرقت کے تنہا لمحوں میںآباد تھی اک دنیائے فسوں
دور انسان کے سر سے یہ مصیبت کر دوآگ دوزخ کی بجھا دو اسے جنت کر دو
چھائے ہوئے ہیں چار طرف پارہ ہائے ابرآغوش میں لیے ہوئے دنیائے آب و رنگ
دنیائے رنگ و بو سے محبت نہیں رہیاب گل رخان دہر کی چاہت نہیں رہی
میرے قطروں کی جبیںمضطرب سجدوں کی دنیائے نیاز
اپنی دنیائے تگ و دو اپنی کشت زیست پرابر رحمت بن کے میں خود چھا رہا ہوں آج کل
ہاں ابھی دنیائے ضبط شوق کا ہوں شہریارہاں ابھی تجھ پر نہیں میری تباہی کا مدار
نچے کھچے اک ورق پہ کچھ یوں لکھا ہوا تھا''میں اپنی دنیائے فکر و فن تج کے آج بن باس میں پڑا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books