aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "युग"
ایک یگ ختم ہوا یگ کے فسانے بھی گئےتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
رہ نہ سکے اب اس دنیا میں یگ سرمایہ داری کاتم کو جھنڈا لہرانا ہے محنت کی سرداری کا
مری پیڑھیوں کے بیتے یگ میرے ساتھ نہیںبس اک نردئی دھرم ہے
ہر ایک یگ میںعقیدتوں کی لہر میں بھیگی
یگ بیت گئےوقت بدل گیا
ہر اک احساس میں پتھریہ پتھر یگ کے پتھر سے بھی بھاری ہے
اور ہر یگ میں تمہاری ہار ہی ہوتی رہے گیپھر بھی تم چہرے بدل کر ہر زمانہ میں رہو گے
کہاں بھٹک رہا ہےتو کیا کل یگ کی وہ گھڑی آ گئی
میرے بھگوانمیں یگ کے اندھے وشال بن میں
مری پتلی میں کس کی رات ہےاور قرنیہ میں کون سے یگ کا سویرا ہے
چاہتوں کی یہ تصویر ہےاک نئے یگ کی تعبیر ہے
افسر کی اگاڑی سے گھوڑے کی پچھاڑی سےلیکن یہ نیا یگ ہے
ظلم بغاوت گاؤں وطنعہد کہن کے رمز نئے یگ کی تفسیریں
خوشیاں سب کی دکھ میرے ہیںہر ہر یگ میں
میں ہر دور میں جنماباتیں ہر یگ کی
آؤ اس میں چل کے ہم اک دوسرے کو دیکھ لیںاور دیکھیں پتھروں کے یگ میں کیسا پیار تھا
سب اگلے پچھلے یگسب بستے اجڑتے گاؤں نگر
آج کے یگ میں ان قصوں کی بات ہوئی پرانیدادی اماں ہمیں سناؤ اب اک نئی کہانی
کیا دیپک کیا میگھراگ یگ بیتا
ایک مدت سے یہی ہے قاعدہلیکن اس یگ کا طریقہ اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books