aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सहेली"
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
نام پر میرے جب آنسو نکل آئے ہوں گےسر نہ کاندھے سے سہیلی کے اٹھایا ہوگا
ایک بھی بات محبت سے نہیں کہتی ہواپنی ہر ایک سہیلی سے خفا رہتی ہو
طیور بزم سحر کے مطرب لچکتی شاخوں پہ گا رہے ہیںنسیم فردوس کی سہیلی گلوں کو جھولا جھلا رہی ہے
سکینہ ماروی میری سہیلی تھیوہ ماں کے ساتھ پٹری پار سے پینے کا پانی لینے آتی تھی
فارسی کی سگھڑ سہیلی ہےاور ترکی کے ساتھ کھیلی ہے
خلوتوں کے موسموں سے روز لڑتی تھیسہیلی ساتھ تھی
ایک عورت کی زبان سےچل مری سندر سہیلی ہم کہیں چھپ جائیں گے
جمنا تری سہیلی گو ساتھ کی ہے کھیلیاس میں مگر کہاں ہے تیری سی جاں فزائی
جب کوئین وکٹوریہ کی یہ سہیلی ہو گئیہر زباں دنیا میں اس کی پھر تو چیلی ہو گئی
بچے ہوں یا بوڑھےسب کی سہیلی ہولی
مجھ سے سہیلی نے کہاممتاز ایسا لکھتی جا
سنو سہیلی کہوں پہیلیہے جو کوئی بوجھے
رستے بیچ میں کھڑی اکیلیپیا نہ سنگ سہیلی
آ اجنبی سی لڑکیمیں تیری بچپن کی سی سہیلی ہو جاؤں
اچھی نظم کی خواہش بالکل بچپن جیسی ہوتی ہےچھوٹے چھوٹے برتن ہوں گڑیا ہو اور سہیلی ہو
جمیلہ شکیلہ کی تھی اک سہیلیسہیلی بھی اک عمر کی ساتھ کھیلی
میرے بچپن کی مری پیاری سہیلی گومتیتجھ پہ کیا گزری ہے کہ تو یوں سمٹ کر رہ گئی
کچھ دنوں کے لیے ناولوں ہندی فلموں چلتر سہیلی کی باتوںمزے دار سپنوں میں بھی کھو گئی
ناز کیوں ہو نہ تجھے کرشن دلاری جمناتو تو رادھا کی سہیلی بنی پیاری جمنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books