aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-pasand"
ذرا اس خود اپنے ہیجذبوں سے مجبور لڑکی کو دیکھو
جنون حاکمیت خود پسندی کا یہ لاواکیوں ابلتا اور بہتا جا رہا ہے
قہر اور فتنے سے بھریخود پسندی میں
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
مشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگمغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکار
جانتے ہو تممجھے چوڑیاں پسند ہیں
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
آئینۂ خلوص و محبت یہاں تھے رامامن اور شانتی کی ضمانت یہاں تھے رام
امتحاں میں حل نہ ہو جس دم کوئی مشکل سوالخود پسندوں کو پتا چلتا ہے تب استاد کا
کتنی صدیوں سے اپنی ہی الفت میں گمخود پسندی کے مارے ہوئے لوگ تھے
میری لکھنے میں عمر گزری ہےتیری پڑھنے کی عمر ہے لڑکی
وہ جنہیں مجھ سے محبت بھی ہے ہمدردی بھی ہےمیرے علمی شوق کو کہتے ہیں بیکار و فضول
عجیب الجھن سی رہا کرتی ہے ان دنوں مجھ کومیرے آسمان کے چاند کو خبر دو
وہ اچانک چل دیا گویا سفر تھا مختصرزندگی بھر جو سفر کرتا رہا چلتا رہا
مگر میں کہہ نہیں سکتا عقیدت باز رکھتی ہےتعصب خود پسندی بغض سے کبر و حسد سے
وہی درندہمجھے جنگل سے شہر لے آیا
میں صورت میں اچھا نہیں ہوں مگرمجھے دیکھ لو تم ذرا توڑ کر
وہ اپنی پسندیدہ لپ اسٹکپستول کی نوک سے لگاتی ہے
اس نے جب پہلا حملہ کیاتو میں چپ رہا
نہ تھے شاعر ہی کچھ بڑے غالبدل لگی میں بھی خوب تھے غالب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books