aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Mukammal"
بس ترا نام ہی مکمل ہےاس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی!
تم کوئی خواب نہیں ہوجو مکمل ہوگی
تمہاری آپ بیتی بھی ابھی تک نا مکمل ہےاسے تو ناقدان فن نے سنتے ہی سراہا ہے
ایک پہیہ ہے جو بنانے والے سے ادھورا رہ گیا ہےاسے ایک نظم مکمل کر سکتی ہے
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
میں شاعر ہوں جو کہ فعولن فعولن سے بحر رمل تکہر اک نغمگی کا مکمل خدا ہوں
وہی چٹان بھی ہوں میںمکمل ایک نازک سا
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
فرض اپنا مکمل کرتی ہےپھر وقت پہ کوئی اک بیٹا
مکمل حسن ہے اس کامرے دستور کے جیسا
میری باونویں کوشش میں بھی اب تلکتیرا خاکہ مکمل نہیں ہو رہا
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
بنا بنا کے مٹائے گئے نقوش عملترے بغیر مکمل نہ ہو سکی تصویر
مکمل پا لیا اس کو جو شہ رگ میں مچلتا تھامبارک باد تو دے دو وہ میرا ہو گیا اب کی
مرقع ہے حسیں تحریک افسانی کے خاکوں کامکمل اجتماع گوہر ایام ہے اردو
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
تعجب ہےمجھے مکمل بنانا چاہتا ہے
ہے ان کی بے حسی میں تو مقدس تر حرامی پنمگر آہنگ میرا کھو گیا شاید کہاں جانے
مکمل زندگی کر کےوہ سب قبر میں سوئے ہیں
ہیں مکمل وہ اشک بھیجن میں خواب بہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books