aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.n-janaab"
اہل سیف اٹھتے رہے اہل کتاب آتے رہےایں جناب اٹھتے اور آنجناب آتے رہے
آنجناب کے سارےدرد معتبر نکلے
بے بسی سے پیٹا تھاآنجناب نے اس دن
مسکرا کر پھر تو بولے آنجنابمرغ یخنی قورمہ نرگس کباب
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
فضا میں درد آگیں گیت لہرائے تو آ جاناسکوت شب میں کوئی آہ تھرائے تو آ جانا
ہزار جانب سے اس کی آنکھیںمحبتوں کے دیے جلائیں
ہرے بھرے لہراتے پتوں والا پیڑاندر سے کس درجہ بودا کتنا کھوکھلا ہو سکتا ہے
جس کے پہلو میں باغ جنت ہےاس کے پہلو سے اٹھ کے آیا ہوں
ایک انجانا سا ڈرجب وہ پیدا ہوئی تھی
صبح جنت کی صباحت اس میں ہےشام گلشن کی لطافت اس میں ہے
ہر دن میں وعدہ کرتا ہوںشام سے پہلے گھر آؤں گا
آؤ اب اپنی گمشدہ جنت کریں تلاشپھر وعدۂ چنار کی عظمت کریں تلاش
پندار جاگ اٹھا ہے محبت کے درد کایہ روشنی بھی خانۂ دل میں ہوئی ہے آج
دیکھنا جلوۂ جاناں کا اثر آج کی راتپھول ہی پھول ہیں تا حد نظر آج کی رات
لٹے ہوئے قدیم قافلوں کے مرثیے ہو تممری ہر ایک سانس میں غزل کی اک کتاب ہے
وسیع جنگل ہے ایک جانب پہاڑوں کا سلسلہ چلا ہےشام آہستگی سے پیڑوں پہ کہنیاں ٹیکتی ہے
اب صبا کوچۂ جاناں میں گزرے ہے کہ نہیںتجھ کو اس فتنۂ عالم کی خبر ہے کہ نہیں
لب پہ اپنے ہے مہر خاموشیپھر سوال و جواب کون کرے
اس جنم میںہمارے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books