aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aastaana"
ہے طواف اب بھی جاری ترے آستاں کا لیکننہیں مل سکا جبیں کو ترا سنگ آستانہ
شکر اور شکایتیں دعائیںمیرے لیے کوئی آستانہ
پڑے رہنے سےوہ جا آستانہ دل کا بن سکتی نہیں
جبین شوق کی عظمت نہ پوچھوقدم لیتا ہے خود ہی آستانہ
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
عجب فرصت میسر آئی ہے ''دل جان رشتے'' کونہ دل کو آزمانا ہے نہ جاں کو آزمانا ہے
جو بات تھی ان کے جی میں تھی جو بھید تھا یکسر انجانااس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیںمگر سب منتظر اس بات کی
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
وہ شمع بارگہہ خاندان مرتضویرہے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو
اور زنجیر رفاقت سے گریزاں دیواراپنے پندار کے نشے میں سدا استادہ
اور ترے ہونٹ انگبیں ٹھہرےکس ترا تیرے آستاں پہ رکوں
وہ فلسفے جو ہر اک آستاں کے دشمن تھےعمل میں آئے تو خود وقف آستاں نکلے
منہ بسورے، رہ گزاروں سے لپٹتے، سوگوارگھر پہنچتا تھا میں انسانوں سے اکتایا ہوا
خوب حق کے آستاں پر اور جھکے اپنی جبیںجائیے رہنے بھی دیجے ناصح گردوں نشیں
مگر سماوی خرام والےجو پست و بالا کے آستاں پر جمے ہوئے ہیں
مسجدوں کے آستان و گنبد و مینار چپفکر کا صیاد اپنا دام پھیلائے گا کیا
تنگ کر دے غریب پر یہ زمیںخم ہی رکھ آستان زر پہ جبیں
اک گرم استری کو چہرے پہ آپ پھیریںعمدہ ہے میرا نسخہ ہے شرط آزمانا
اپنے سکان کہن کی خاک کا دل دادہ ہےکوہ کے سر پر مثال پاسباں استادہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books