aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alam-bardaar"
کشور مغرب علمبردار تہذیب جدیدآ دکھا دوں میں تجھے انوار تہذیب جدید
کبھی تعمیر کا علمبردارکبھی تخریب پر کرے نہ ملال
امن عالم کا علمبردار ہےامن پرور صلح جو ہندوستاں
فضائے دہر میں تخریب کا علمبردارحیات ساز پیمبر تلاش کرتا ہے
تکونوں کا علمبردار ہے وہجھکتی کمروں برف سے بالوں بدن کے دکھتے جوڑوں جنتی پیروں
خدمت انسانیت کا جو علمبردار تھاعزم نے جس کے ہر اک مشکل کو آساں کر دیا
جنگ آزادی کا اک سچا علمبردار بھیمرد کامل تھا وہ گویا پھول بھی تلوار بھی
رفعت ماضی سے پھر تقدیر فردا جوڑ دوسچ تو یہ ہے قوم کے بس تم علمبردار ہو
خلوص و انس کا مجھ کو علمبردار کہتے ہیںجو باقی ہیں مجھے اک بندۂ بیکار کہتے ہیں
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
سماج کے علمبرداروکچے چہرے کی ونی بھی ہے کہیں
پیاری جو ہے تجھے خدا کی قسمتجھ میں ہے کس کے حسن کا عالم
میں بھی پیدا ہوئیوہ بھی پیدا ہوا
سوچتا ہوں میںتمہارے زیر لب حرف سخن میں
فروغ چشم ہے تسکین دل ہے بے گماں اردوہر اک عالم میں ہے گویا بہار گل فشاں اردو
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
تیرے فردوس تخیل سے ہے قدرت کی بہارتیری کشت فکر سے اگتے ہیں عالم سبزہ وار
فصل بہار آئی مگر ہم ہیں اور غمہر سمت سے ہیں گھیرے ہوئے صدمہ و الم
حرفوں کی ترتیب الٹ کرکان کو ناک بنا سکتا ہوں
کچھ دن سے یہ عالم ہے میراجب بھی کچھ کھانے بیٹھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books