aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "avadh"
اے خاک اودھ فائدہ کیا شرح ستم سےتحریک یہ مصر و عرب و روم سے نکلے
اودھ کے چمن سے چہکتے اٹھوگلوں کی طرح سے مہکتے اٹھو
اودھ کی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے سے جس کے دل کی کلی کھلی ہےجو شعر و نغمہ کے خلد زاروں میں آج کوئل سی کوکتی ہے
شام اودھ کے لب پہ ہےحسن ازل کی داستاں
کیا اودھ کی بیگموں کا بھی ستانا یاد ہےیاد ہے جھانسی کی رانی کا زمانہ یاد ہے
کالی بلائیں سر پر پالےشام اودھ کی ڈیرا ڈالے
اور امین آباد گھمائیںشام اودھ رنگین بنائیں
ہر لب تھا وقف نغمہ تو ہر دل تھا شاد کامتھی رشک نور صبح بنارس اودھ کی شام
ظلمت شام اودھ صبح بنارس کا نکھارآگرے کے تاج کی عظمت ہمالہ کا وقار
نہایت خوش نما ہے ساری بستیاودھ کی جان ہے یہ پیاری بستی
جہاں صبح بنارس ہے مثالیاودھ کی شام ہے شام دوالی
اے وطن حسن کشمیر چہرہ تراصبح کاشی و شام اودھ پیرہن
صبح بنارس شام اودھ کی اصل و حقیقت تم سے ہےتاج اجنتا اور ایلورا کے واحد فن کار ہو تم
شاہ اودھ سے فون پہ کل میں نے بات کیاسم گرامی شاہ کا عبدالسلام ہے
یہ دیس اجنتا ایلورا کا یہ تاج محل کا گہوارہیہ صبح بنارس شام اودھ کشمیر کا دل کش نظارہ
حسن کا تیرے اجالا تھا اودھ کی شام میںدل کشی تیری تھی ساری لکھنؤ کے نام میں
یہ گومتی یہ اودھ کی حسین رقاصہمیں سوچتا ہوں اسے راز داں بنا ڈالوں
گولیاں کتنی چلائیں جلیاں والے باغ پرظلم پھر ڈھائے اودھ کی بیگموں کو مار کر
اودھ میں چاند جو رہتا ہے خوبصورت ہےخدا کا شکر ہے اب تک سہی سلامت ہے
یہ شام شام اودھ نہیں ہے جسے تمہاری سیاہ زلفیں چھپا سکیں گییہ صبح صبح طرب نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books