تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ayyaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ayyaar"
نظم
کہیں افسانۂ عشق و محبت
کہیں روداد سوز و ساز بھی ہے
یہی تقدیس مریم ضبط سیتا
یہی عیار و شاہد باز بھی ہے
شوکت پردیسی
نظم
ساجدہ زیدی
نظم
اے ظلم کے اور ستم کے بانی
اے شوخ جفا شعار عیار
مجھ کو دوبھر ہے زندگانی
میری آنکھوں میں ہے جہاں تار