aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chup-chup"
چپ چپ اپنے چپ بیگانے نرسنگھے خاموشاپنی ریکھا لیکھ کی ہانی یا کرموں کا دوش
سوکھی دھرتی پہ چپ چپ برسنے لگیںنیم کی پتیاں
احباب سے چھپ چھپ کے بھی رویا ہوں میں اکثرپر آج بھری بزم میں
چپ چپاداس اداس
ہنستی شور مچاتی گلیاں چپ چپ ہیںروز چہکنے والی چڑیاں چپ چپ ہیں
جھرنے چپ چپمیں نے دیکھا
چپ چپ اور حیران کھڑے ہیںکون ہے میں
میں اس پار چپ چپ سافضا ساکت
اڑی اڑی سی رنگت کیوں ہےچپ چپ کیوں ہیں
پاس تمہارے نہ آیا کیاچپ چپ بیٹھی سوچ رہی ہوں
بے صدا اداسی میںبرگ و شاخ بھی چپ چپ
کل تم اتنے چپ چپ کیوں تھےخاموشی سے یوں لگتا تھا
اور اگر تم چپ ہوتے ہوسارا جہاں چپ چپ لگتا ہے
دہن خموش ہیںچپ چپ سے ہیں سخن کے چراغ
جنگل کے سب چپ چپ رستےجھاڑی جھاڑی گھوم گھام کے
جب جب بزم میں آئے ہو تمگم سم چپ چپ سر لٹکائے
اس کے پتھر جیسے چپ چپ چہرے پراک سنگین اداسی ناچتی رہتی ہے!
چٹختا ہے میری بھی رگ رگ میں سورجبہت دیر سے تم بھی چپ چپ کھڑی ہو
ہوائیں سہمی ہوئی تھیں چراغ چپ چپ تھےہر ایک سمت وہی بے کراں سی خاموشی
پھر بھی چپ چپ سا رہتا ہوں جیسے بہت انجان ہوں میںجانے کیوں ایسا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books