aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard e ashoob ahmad faraz uncategorized"
دل سلگ اٹھتا ہے اپنے بام و در کو دیکھ کرپھیلنے لگتی ہیں جب بھی شام کی پرچھائیاں
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
درد کی آگ بجھا دو کہ ابھی وقت نہیںزخم دل جاگ سکے نشتر غم رقص کرے
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تری آنکھوں کی بے زاری یہ لہجے کی تھکنکتنے اندیشوں کی حامل ہیں یہ دل کی دھڑکنیں
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
میرے شہر کے سارے رستے بند ہیں لوگومیں اس شہر کا نغمہ گر
ابھی ہم خوبصورت ہیںہمارے جسم اوراق خزانی ہو گئے ہیں
دوست کہتے ہیں ترے دشت وفا میں کیسےاتنی خوشبو ہے مہکتا ہو گلستاں جیسے
درد کی ساعتوں سے گھبرا کرفائلوں سے دلوں کو بہلا کر
اے محبت عجیب چیز ہے توجان و دل سے سوا عزیز ہے تو
تم اپنے عقیدوں کے نیزےہر دل میں اتارے جاتے ہو
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
کب سے سنسان خرابوں میں پڑا تھا یہ جہاںکب سے خوابیدہ تھے اس وادئ خارا کے صنم
پھر نئے سال کی آمد ہے نیا جام چلےپھر برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
وہ کچھ دوشیزگان ناز پرورکھڑی ہیں اک بساطی کی دکاں پر
سانولی! تو مرے پہلو میں ہےلیکن تری پیاسی آنکھیں
اے چیت میں آنے والی کوئلمطلق کھلتا نہیں ترا راز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books