aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-kaatib-e-taqdiir"
کسی پاداش کی تکمیل کا حصہکہ حرف کاتب تقدیر ہوتا ہے
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
جبیں پہ کاتب تقدیر کی جلی تحریرگلے سے سیکڑوں نقش قدم لگائے ہوئے
گلہ کرتا رہا تو کاتب تقدیر سے ناحقملا ہے جو تجھے کتنوں کو ملتا ہے زمانے میں
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
حلقۂ عاشقاں سے لب بام تکدست ساقی سے درد تہ جام تک
ہتھیلی میں اتری تو میں نےاسے دست تشنہ
میرے دست مقدر پہ یہ گامزنمدتوں آفتوں سے گزرتی رہیں
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
مقصد کو نہ پابند تقدیر کرو یاروتعمیر گلستاں کی تدبیر کرو یارو
اٹھاؤ ہاتھ کہ دست دعا بلند کریںہماری عمر کا اک اور دن تمام ہوا
عالم پاک کہاں خاک کہاںاب نہ پھیلاؤں گا میں دست سوال
آؤ دیکھیںدست افعی میں کوئی منتر بچا ہے
دست شفقت کٹا اور ہوا میں معلق ہواآنکھ جھپکی تو پلکوں پہ ٹھہری ہوئی خواہشیں دھول میں اٹ گئیں
نغمۂ پر کیف لب پر دست نازک ساز پرمطربہ قربان ہو جاؤں میں اس انداز پر
کسی کے دست عنایت نے کنج زنداں میںکیا ہے آج عجب دل نواز بند و بست
پہلے فن دست و گریباں ہیں کراں تا بہ کراںسرنگوں بیٹھی ہوئی ہے خاک پر اردو زباں
غضب ہوا بھری محفل میں دست ساقی سےمے شبانہ سے لبریز جام چھوٹ گیا
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books